the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

تلنگانہ کے نارائن پیٹ ٹاؤن کے منڈی محلہ میں شدید دھوپ اور گرمی کی شدت کے باعث ایک بائیک میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔ واقعہ کے وقت وہاں موجود مقامی افراد نے آگ بجھانے کی کوشش کی، تاہم آگ تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے آگ پر قابو نہیں پایا گیا۔خوش قسمتی سے اس



حادثہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاع ملتے ہی مقامی افراد موقع پر جمع ہوگئے۔ شدید گرمی اور دھوپ کے باعث اس طرح کے حادثات میں اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا جارہا ہے۔ واضح رہے کے نارائن پیٹ میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.