the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
دہلی،7 جولائی(ذرائع) بہار میں آنے والے انتخابات سے پہلے ووٹرلسٹ کی خصوصی نظر ثانی کے عمل کے سلسلے میں اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اور ایم پی اسد الدین اویسی کی قیادت میں الیکشن کمیشن پہنچے- اس دوران اویسی نے کہا کہ ووٹر لسٹ کے خصوصی نظرثانی کے خلاف نہیں ہے، لیکن اس عمل کے لیے تھوڑا اور وقت دینا  چاہیے۔
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا کہ یہاں تک کہ اگر 15-20 فیصد لوگوں کے نام ووٹر لسٹ سے باہر رہ



گئے تو وہ بھی اپنی شہریت کھو دیں گے۔ اگر کسی کا نام ہٹا دیا جائے تو وہ شخص نہ صرف اپنا ووٹ کھو دے گا بلکہ یہ اس کی روزی روٹی کا بھی مسئلہ ہے۔
بہار میں اے آئی ایم آئی ایم کے ریاستی سربراہ اور ایم ایل اے اختر الایمان نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے نظرثانی کی تاریخ میں توسیع یا ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے کیونکہ ریاست میں بہت سے لوگوں کے پاس پیدائشی سرٹیفکیٹ نہیں ہے، بہت سے مہاجر مزدور ہیں اور یہ مانسون کا موسم بھی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.