the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پٹنہ/9فروری(ایجنسی) بہار میں ارریہ لوک سبھا کے ساتھ ساتھ جہان آباد اور بھبھوا اسمبلی سیٹوں کیلئے ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے ۔13 فروری کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی کارروائی شروع ہوگی اور آخری تاریخ 20 فروری ہے ۔کاغذات کی جانچ 21 فروری کو کی جائے گی۔ نام واپس لینے کی آخری تاریخ 23 فروری ہے۔ تمام سیٹوں پر 11 مارچ کو ووٹنگ ہوگی اور نتائج 14 مارچ کو اعلان کئے



جائيں گے۔


خیال رہے کہ ارریہ سے آر جے ڈی کے ممبر پارلیمنٹ تسلیم الدین ، جہان آباد سے آر جے ڈی کے ممبر اسمبلی مندریکا یادو اور بھبھوا سے بی جے پی ممبر اسمبلی آنند بھوشن پانڈے کی موت کے بعد یہ سیٹیں خالی ہوگئی تھیں ۔ اب ان سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.