: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار (17 اپریل 2026) بہار کے چیف منسٹر سمراٹ چودھری کی جانب سے جنتا دربار کے دوران مسلم ٹوپی پہننے سے انکار پر ریاست کی سیاست میں تنازع کھڑا ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوتے ہی اپوزیشن نے سخت ردعمل دیا۔
کانگریس نے اسے سیاسی پیغام قرار دیتے ہوئے تنقید کی، جبکہ ترجمان اسیت ناتھ تیواری نے کہا کہ عوام میں تفریق کرنے والا لیڈر قیادت کے لائق نہیں ہوتا، اور نتیش کمار کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ تمام مذاہب کا احترام کرتے تھے۔