: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار 14 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے گورنر کو استعفیٰ کا مکتوب پیش کیا۔ استعفے سے قبل نتیش کمار نے کابینہ کا آخری
اجلاس بھی منعقد کیا، جس میں انہوں نے چیف منسٹر کی زیر قیادت موجودہ کابینہ کو تحلیل کرنے کی سفارش گورنر سے کی۔نتیش کمار نے بہار کی سیاسی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک چیف منسٹر رہنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔