the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) بہار اسمبلی انتخابات کے (یواین سلسلے میں سیاسی سر گرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور اس سلسلے میں راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) کے لیڈر تیجسوی یادو نے آج کا نگریس صدر ملکار جن کھڑگے اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل



گاندھی سے ملاقات کی اور بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اتحاد کو مضبوط بنانے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا بہار اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں آج دہلی میں کانگریس اور آرجے ڈی لیڈروں کی میٹنگ ہوئی اور دو دن بعد پٹنہ میں ایک اور میٹنگ بلائی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.