the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بیدر13اگست(ایجنسی)صدرکانگریس راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار فراہم کیاجائے گاتاہم اب کہا جارہا ہے کہ پکوڑے بناؤ،انہوں نے کرناٹک میں آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس کی مہم کے حصہ کے طورپر بیدر میں کانگریس کی جنادھوانی یاترا کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے



وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج کیا کہ وہ رافیل معاملت پر کھلے عام مباحث کریں ۔

انہوں نے تعجب کا اظہار کیا کہ وزیراعظم ، فرانس سے کی گئی معاملت کے پس پردہ حقیقت کے اظہار سے کیوں راہ فرار اختیار کر رہے ہیں ۔راہل نے رافیل کو سب سے بڑے رشوت خوری کے گھپلے سے تعبیر کیا تاکہ وزیراعظم کے دوست انل امبانی کو فائدہ پہنچایاجاسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.