: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کنیا کماری (تمل ناڈو)، 7 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت کا ماحول ہے اور اگر حالات بہتر نہیں ہوئے تو خانہ جنگی جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت، سینئر لیڈر ڈگ وجے سنگھ اور کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے
سربراہ جے رام رمیش نے ’بھارت جوڑو‘ یاترا کے آغاز سے پہلے یہاں صحافیوں سے مشترکہ طور پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں نفرت کا ماحول ختم کرنے اور سب کو آپس میں جوڑنے کے لیے بھارت جوڑو یاترا کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ اس یاترا سے اس ماحول کو کم کیا جا سکے گا۔