: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترواننت پورم، 13 ستمبر(یو این آئی) کانگریس کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ کیرالہ میں منگل کو ہزاروں لوگوں کی حصہ داری کے ساتھ کجھاکٹم کے پاس کنیاکماری سے شروع ہوئی یاترا صبح 11بجے اٹنگل میں رکے
گی اور شام پانچ بجے پھر سے روانہ ہوگی اور کللمبم پہنچے گی یاترا کے درمیان صبح سے ہی سڑک کے دونوں طرف لمبی قطاریں دیکھی گئی یاترا میں شامل لوگ’ملے قدم،جڑے وطن‘ (قدم در قدم ہم ہندوستان کو متحد کریں) کا نعرہ لگا رہے ہیں۔