the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی کررہی ہے اور اس ظلم کو برداشت نہیں کیا جاسکتا، اسی لئے ان کی پارٹی 8 دسمبر کو احتجاجی کسانوں کے ملک گیر بند کی مکمل حمایت کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کسانوں کے مفاد کو نظرانداز کررہی ہے اور صرف بڑے سرمایہ داروں کی مدد کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ یہ کسانوں کے ساتھ ناانصافی ہے، اس لیے ملک کے



'ان داتا' کسانوں کی حمایت میں سب کو کھڑا ہونا ضروری ہے۔
مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ " 8 دسمبر کو کسان انقلاب کی حمایت میں پرامن 'بھارت بند'ہے۔ ہم اس کی مکمل حمایت کریں گے۔ ملک کے کسانوں پر ظلم اور ناانصافی ناقابل برداشت ہے۔ 'اڈانی-امبانی زراعتی قانون' واپس لو"۔
انہوں نے احتجاجی کسانوں کے ساتھ مارپیٹ کی ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے، جس میں انہوں نے ملک کے تمام باشندوں سے 'بھارت بند' کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.