: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی جے پی کے معطل ایم ایل اے راجہ سنگھ نے کے سی آر کی زیرقیادت بی آر ایس پارٹی میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ 'بھاگوا' اور بی جے پی ان کی رگوں
میں دوڑتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنی آخری سانس تک بی جے پی نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے مزید کہا، "میں ہمیشہ کے لیے سیاست سے سنیاس لے لونگا لیکن دوسری جماعت میں شامل نہیں ہونگا بلکہ ہندو قوم اور ہندو راشٹرکے لیے کام کرونگا۔"