: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکاتا، 10 مئی (یو این آئی) مغربی بنگال کے سابق وزیر خزانہ امیت مترا اور 42 نومنتخب ایم ایل اے نے یہاں پیر کو راج بھون میں کووڈ رہنما خطوط کی وجہ سے منعقدہ ایک سادہ تقریب میں وزیر کے
عہدے کا حلف لیا۔
گورنر جگدیپ دھنکڑ نے ان وزرا کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
تین کابینی وزراء مسٹر میترا ، مسٹر براتیا بسو اور مسٹر رتن گھوش نے ورچوئل طریقے سے حلف لیا۔