the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،8 جولائی (یواین آئی) صاف ایندھن کی طرف ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے ہندوستانی ریلوے نے بیٹری سے چلنے والے ریل انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
یہ انجن ریلوے کے جبل پور ڈویژن میں بنایا گیا ہے اور اس کا نام ’نودوت‘ رکھا گیا ہے۔ یہ ڈبل موڈ میں کام کرتا



ہے۔
وزیرریلوے پیوش گوئل نے ایک ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے ’نودوٹ‘ کے کامیاب تجربہ کی اطلاع دی۔ انہوں نے لکھا’’یہ بیٹری سے چلنے والا لوکو ایک روشن مستقبل کی علامت ہے ، جو ڈیزل سے غیر ملکی زرمبادلہ کی بچت اور ماحولیات کے تحفظ میں ایک بڑا قدم ہوگا‘‘۔
یواین آئی،اظ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.