the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلورو، 27 جولائی (ذرائع) کرناٹک میں نئے وزیراعلی بسوراج بومائی ہونگے- اسکا فیصلہ بی جے پی کے ممبران اسمبلی کی منگل کو ہوئی میٹنگ میں لیا گیا-
بنگلورو کے ایک نجی ہوٹل میں ہوئی میٹنگ



میں بی جے پی کے مرکزی مبصرین - مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان، جی کشن ریڈی - بھی شامل تھے-
نیوز ایجنسی بھاشا کے مطابق مقننہ پارٹی کی میٹنگ سے پہلے نگران وزیر اعلی یدی یورپا سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.