the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 ستمبر (یو این آئی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ ہندوستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر آج یہاں پہنچ گئیں محترمہ حسینہ کا قومی دارالحکومت پہنچنے پر ریلوے اور ٹیکسٹائل کی وزیر مملکت محترمہ درشنا



جردیش نے پرتپاک استقبال کیا وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج شام محترمہ حسینہ سے ملاقات کریں گے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم بگچی نے ٹویٹر پر لکھا، "محترمہ حسینہ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.