: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اجمیر، 8ستمبر(یو این آئی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے آج دنیا کے مشہورصوفی خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں زیارت کی محترمی حسینہ اپنے وفد کے ساتھ درگاہ پہنچی اور ان کا شاندار استقبال کیا گیا انھوں نے
درگاہ میں آستانہ شریف پر مخملی چادر اور عقیدت کے پھول پیش کئے اس موقع پر محترمہ حسینہ نے دونوں ملکوں میں امن وامان کی دعا کی محترمہ حسینہ نے اجمیر کے دورے کے درمیان شہر میں سخت حفاظت کے انتظام کیے گئے اور جگہ جگہ پولیس تعینات کیے گئے۔