: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / ڈھاکہ/12مارچ(ایجنسی) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو آخر کار ضمانت مل ہی گئی. خالدہ ضیا کو چار ماہ تک ضمانت دی گئی ہے. اس سے پہلے 25 فروری کو ضمانت کی درخواست پر غور کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ جب تک نچلی عدالت سے ضروری کاغذات نہیں مل جاتے ہیں اس وقت تک اس
بارے میں فیصلہ نہیں لیا جائے گا. تین بار ملک کی وزیر اعظم رہ چکیں 72 سالہ خالدہ کو ان کے مرحوم شوہر ضيا الرحمن کے نام پر 'ضیا یتیم خانے ٹرسٹ' کو بیرون ملک سے ملے قریب 2.5 لاکھ امریکی ڈالر کے چندے کی رقم میں ہیرپھیر سے جوڑے معاملوں مییں 8 فروری کو ڈھاکہ کی ایک خصوصی عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنائی تھی.