: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: بی آر ایس ایم ایل سی بنڈہ پرکاش مدیراج نے ہفتہ کو قانون ساز کونسل کے ڈپٹی چیئرمین کے عہدہ کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
پرکاش نے پرچہ نامزدگی اسمبلی سکریٹری
نرسمہاچاریہ کو پیش کیا۔ پرکاش کے ساتھ وزراء کے ٹی راما راؤ، ٹی ہریش راؤ، ویمولا پرشانت ریڈی، ایرابیلی دیاکر راؤ، ستیہ وتی راٹھوڈ، محمد محمود علی، سابق اسپیکر ایم ایل سی سری کونڈہ مدھوسودھناچاری، ایم ایل سی گنگادھر گوڑ، ایم ایل اے ننا پونی نریندر اور دیگر موجود تھے۔