the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

بنگلورو : کرناٹک کانگریس کے انچارج کے سی وینوگوپال کا کہنا ہے کہ کرناٹک میں پاپولرفرنٹ آف انڈیا پر پابندی نہیں لگائی جائے گی ۔ شمالی کرناٹک کے بیجاپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کے سی وینوگوپال نے کہا کہ ساحلی علاقہ منگلور میں حال ہی میں قتل کی جو وارداتیں پیش آئی ہیں ، اس میں بجرنگ دل اور بی جے پی کارکنوں کا ہاتھ ہے۔ اس کے علاوہ بی جے پی لیڈران خود جرائمی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں ۔



Nastaliq", arial, sans-serif; text-align: right; background-color: rgb(255, 255, 255);">کے سی وینوگوپال نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کرناٹک میں منافرت پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے، مگران کی یہ کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی ۔ امن میں خلل ڈالنے والے کسی بھی شخص کے خلاف حکومت سخت کارروائی کرے گی ۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کے سی وینوگوپال نے بتایا کہ کرناٹک میں پی ایف آئی پر پابندی لگانے کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔ پی ایف آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرنے والی بی جے پی سب سے پہلے کریمنل پولیٹکس سے باہر آئے ـ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.