: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 ستمبر (یو این آئی) مرکزی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) اور کچھ دیگر اتحادوں کے خلاف ملک گیر چھاپوں کے بعد بدھ کو پانچ سال کے لئے پابندی عائد کر دی ایک گزٹ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے، "پی ایف آئی
کئی مجرمانہ اور دہشت گردی کے معاملات میں ملوث رہا ہے اور اس نے مسلسل ملک کے آئینی اداروں کی بے عزتی کی ہے اس تنظیم کو باہر سے ملنے والے فنڈز اور نظریات کو مل رہی حمایت کی وجہ سے ملک کی اندرونی سلامتی کے لئے ایک بڑا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔