: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر کی 14ویں صدی کی جامع مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کے اندر فوٹوگرافی پر پابندی عائد کر دی ہے اور مردوں اور عورتوں سے کہا ہے کہ وہ
اس کے سہن میں ایک ساتھ نہ بیٹھیں۔ مسجد کے احاطے میں چسپاں کی گئی ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے، "یہاں تک کہ تصویروں کو کلک کرنے کے لیے استعمال ہونے والے آلات کو بھی فوری طور پر گیٹ پر روکنے کی ضرورت ہے۔