: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22نومبر(ایجنسی) یو پی کے وزیراعلی یوگی آدیتہ ناتھ ریلی میں مسلم عورت سے برقعہ کو اتارنے کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے. یہ ویڈیو یوپی کے balliaبلیا کا ہے، جہاں منگل کو ریلی گراؤنڈ میں سی ایم یوگی کو سننے کے لئے بھیڑ جمع ہوئی
تھی. اس بھیڑ میں خواتین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی. اس بھیڑ میں ایک مسلم عورت بھی تھی. پولیس نے اس مسلم خاتون کو سب کے سامنے برقعہ اتروایا. عورت بھیڑ میں بیٹھی تھی اور اس دوران پولیس نے اس کے پاس پہنچی اور عورت کا برقعہ اتروا کر اسے ساتھ لے کر گئی.