the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بنگلورو، 21 فروری (ذرائع) ہندو تنظیم بجرنگ دل کے کارکن کے قتل کے بعد کرناٹک کے شہر شیموگا میں کافی کشیدگی ہے۔
شرپسندوں نے شہر کے اندر کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے اور کئی



جگہوں پر توڑ پھوڑ اور پتھراؤ بھی کیا ہے۔ 
واقعے کے بعد احتیاطی طور پر شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے، پولیس نے یہ معلومات دی ہے- پولیس نے شرپسندوں پر آنسو گیس کے گولے بھی داغے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.