: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 19 جولائی (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ہفتہ کے روز الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت چھتیس گڑھ کے جنگلات وزیر اعظم نریندر مودی کے عزیز صنعتکار گو تم اڈانی کے حوالے کر رہی ہے اور ریاست کے سابق وزیر اعلی بھو پیش بھیل اس کی سخت مخالفت کر رہے ہیں، اس لیے ان کے خاندان کو
سزادی جارہی ہے محترمہ پرینکا گاندھی۔ ھی نے آج یہاں کہا کہ مسٹر بھیل اس مسئلہ بگھیل اس مسئلہ کو اسمبلی میں اٹھانے والے تھے لیکن اس سے پہلے ہی ان کی آواز دبانے کے لیے ان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اس طرح کے حربے اپناتی رہتی ہے لیکن کانگریس کے لوگ اس سے ڈرنے والے نہیں ہیں اور وہ اس کی مخالفت کرتے رہیں گے۔