: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 18 جون (اعتماد) مشترکہ مجلس عمل کے زیر اہتمام ہفتہ 18 جون کو شام 7 بجے شب سے 10 بجے شب تک دارالسلام میں جلسہ عظمت مطفی منعقد ہورہا ہے-
اس جلسہ کی صدارت بیرسٹر اسدالدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد کریں گے- جلسہ عظمت مصطفی سے متخلف ملی تنظیموں کے صدور اور ذمہ داران خطاب کریں گے-
ان
میں مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ، مولانا سید محمد قبول پاشاہ قادری شطاری متعمدصدر مجلس علمائے دکن ، مولانا محمد جمال الرحمن مفتاحی صدر دیینی مدارس بورڈ تلنگانہ و آندھراپردیش ، مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیتہ العلما، مولانا محمد حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ امیر امارت ملت اسلامیہ اور دوسرے مقررین کے خطابات ہونگے-