: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حال ہی میں تلنگانہ کابینہ میں وزیر کے طور پر حلف لینے والے سابق کرکٹر محمد اظہر الدین کو تلنگانہ حکومت نے قلمدان سونپ دیا ہے۔ حکومت نے اقلیتی فلاح و بہبود اور عوامی
اداروں (پبلک انٹرپرائزز) کے محکمے ان کے حوالے کرتے ہوئے احکامات جاری کیے ہیں۔ ریاستی وزیر کے طور پر اظہر الدین نے گزشتہ ماہ 31 تاریخ کو حلف لیا تھا۔ راج بھون کے دربار ہال میں منعقدہ تقریب میں گورنر جِشنو دیو ورما نے ان سے حلف لیا۔