: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: نئے سال کے موقع پرTPCC کے ورکنگ صدر، جوبلی ہلز حلقہ کانگریس پارٹی انچارج محمد اظہر الدین نے تلنگانہ کے وزیر آعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات کی اور ان کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ بعد از انہوں نے سکریٹریٹ میں وزراء پونم پربھاکر، کونڈا سریکھا اور
سیتاکا سے ملاقات کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔
ٹی پی سی سی کے جنرل سکریٹری محمد عبدالفہیم اور کانگریس لیڈر اسد الدین ان لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے وزیر اعلیٰ اور وزراء سے ملاقات کی۔ وزیر آعلیٰ ریونت ریڈی نے اظہر الدین اور انکے ہمراہ کانگریس قائدین کا شکریہ ادا کیا اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہر کیا۔