the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

حیدرآباد /20اکتوبر(اعتماد نیوز) سابق وزیراعظم راجیو گاندھی سے موسوم سدبھاونا ایوارڈ آج ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین اور ریٹائرذ آئی اے ایس آفیسر گوپال کرشنا کو دیا گیا۔ اس سلسلہ میں چارمینار کے دامن میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ریاست میں کانگریس امور کے انچارج پی سی کنتیا نے کہا کہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی ’قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے سابق وزیراعظم راجیو



گاندھی نے سدبھاونا یاترا شروع کی تھی۔

صدر پی سی سی اتم کمارریڈی نے کہا کہ 27سال سے کانگریس کے قائدین راجیو گاندھی سدبھاونا ایوارڈ پیش کررہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.