the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
اعظم خان کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے راحت

لکھنؤ، 24 مئی (ذرائع) طویل عرصے کے بعد سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان، ان کی اہلیہ تنظیم فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کے لیے راحت کی خبر آئی ہے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کے دن سینئر سماج وادی پارٹی



قائد محمد اعظم خان اور ان کی فیملی کو فیک برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں راحت دی۔
معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے اعظم خان کی 7 سالہ قید پر روک لگادی تاہم ان کی بیگم تزین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کی سزا پر روک نہیں لگی حالانکہ انہیں ضمانت ضرور ملی۔ تینوں کو ضمانت مل چکی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.