: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور 26 اگست (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کانگریس کو الوداع کہنے والے سینئر لیڈر گلاب نبی آزاد کے تبصرے کو انسانیت اور حساسیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی سے پہچان بنانے اور42 برسوں
تک مختلف عہدوں پر رہ کر اس مقام تک پہنچنے کے بعد استعفیٰ دینا اوراس طرح کا تبصرہ کرکے کس طرح کا پیغام دینا چاہتے ہیں سمجھ سے بالاتر ہے مسٹر گہلوت نے مسٹر آزاد کے استعفیٰ کے بعد میڈیا کے اس بارے میں سوال کرنے پر آج یہاں یہ بات کہی۔