: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ پارٹی کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد جس طرح سے استعفیٰ دینے کے بعد بیان بازی کے ذریعے پارٹی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس سے وہ مسلسل اپنے ہی معیار کو گرا رہے ہیں
کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ جے رام رمیش نے کہا کہ پارٹی چھوڑنے کے بعد مسٹر آزاد اسی کانگریس کو اچھی اور بری باتیں کہہ رہے ہیں جس نے انہیں زندگی میں سب کچھ دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ ایسا کر کے آزاد خود اپنی سطح کو نیچے گرا رہے ہیں۔