the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 8 فروری'  سپریم کورٹ میں اجودھیاکے بابری مسجد -رام جنم بھومی کے مالکانہ تنازعہ معاملہ سے منسلک درخواستوں پر آج سماعت شروع ہوگی۔

چیف جسٹس دیپک مشرا کی قیادت والی بنچ اس کیس میں لنچ کے



بعد دو بجے سماعت کرے گی۔

کورٹ میں ہونے والی یہ سماعت بہت اہم ہے، کیونکہ جسٹس مشرا نے سنی وقف بورڈ اور دیگر کی اس دلیل کو مسترد کردیا تھا کہ درخواستوں پر اگلے عام انتخابات کے بعد سماعت ہو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.