the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 18 اکتوبر :- وزیر اعظم نریندر مودی نے مختلف سرکاری وزارتوں اور محکموں کے ڈائریکٹرز اورڈپٹی سکریٹریز سے اطلاعات اشتراک نہ کرنے والی 'ذہنیت' ترک کرکے پوری لگن کے ساتھ 2022 تک 'نیو



انڈیا' کی تعمیر کے لئے کام کرنے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر مودی نے اس ماہ میں چار روز کے دوران 380 ڈائریکٹرز اور ڈپٹی سکریٹریوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے۔
آخری بات چیت 17 اکتوبر کو ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.