the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آسٹریا/8جون(ایجنسی) آسٹریا کے چانسلر سیباستان کُرس نے کئی ایسے اماموں کی ملک بدری کا فیصلہ سنا دیا ہے، جنہیں باقاعدگی سے غیر ممالک سے مالی معاونت حاصل ہوتی رہی ہے۔ ان آئمین کی تعداد ساٹھ کے قریب بتائی گئی ہے۔ ویانا حکومت نے بروز جمعہ مسلمانوں کے ایک مذہبی گروپ 'عرب کمیونٹی' کو بھی تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ مذہبی گروپ کم از کم چھ مساجد کا نگران بھی ہے۔ ملکی وزیر داخلہ ہیربرٹ کیکل کے مطابق چالیس اماموں کی تعیناتی کے معاملے کی چھان بین بھی کی جا رہی ہے۔ ترکی نے آسٹریائی حکومت کے اس فیصلے کو اسلام مخالف قرار دیا ہے۔


start;">

آسٹریا کے چانسلر  Sebastian Kurz سیباستان کُرس کریک ڈاؤن مذہب اسلام کے خلاف نہیں بلکہ بعض افراد کی جانب سے اسلام کے سایے میں جاری سیاسی ایجنڈے کے خلاف کیا گیا ہے۔چانسلر کے مطابق یہ فیصلہ مذہبی معاملات کے نگران ادارے کی کئی ہفتوں سے جاری تفتیشی عمل کے بعد کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.