: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 4 جون (یو این آئی) آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے آج یہاں وز ج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی وزیر اعظم مودی نے نائب وزیر اعظم مارلس کو حالیہ
وفاقی انتخابات میں آسٹریلیا کی لیبر پارٹی کی تاریخی جیت پر مبارکباد دی سرکاری اطلاع کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے ہندوستان - آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔