the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کینبرا، مئی (یو این آئی) آسٹریلیا نے کووڈ-19 کے تناظر میں ہندوستان کو بطور امدادی میڈیکل آلات کے دوسری کھیپ بھیجی ہے۔
آسٹریلیائی ہائی کمیشن بیری اوفریل نے ٹویٹ کیا،’آسٹریلیا سے مزید ایک فلائٹ میڈیکل آلات کی ایک اور کھیپ لے کر ہندوستان پہنچا ہے۔ ہم اس چیلنج بھرے وقت میں اپنے ہندوستانی دوستوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے



ہیں‘۔
آسٹریلیا سے ہندوستان بھیجی گئی میڈیکل آلات کی دوسری کھیپ میں 1056 وینٹیلیٹر اور 60 آکسیجن کنسنٹریٹر شامل ہیں۔
قبل ازیں مئی کی شروعات میں 1056 وینٹیلیٹر اور 43 آکسیجن کنسنٹریٹر کی پہلی کھیپ ہندوستان کو بھیجی گئی تھی۔
آسٹریلیائی حکومت نے ہندوستان کو 10 لاکھ سرجیکل ماسک، پانچ لاکھ پی2 اور این95 ماسک کے ساتھ ہی دیگر ساز و سامان بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.