: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اجودھیا:05اگست(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو جئے شری رام کے فلگ شگاف نعروں کے درمیان رام مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا پہلے 40کلو گرام وزنی چاندی کی اینٹ رکھی گئی جس پر رام مندر تحریک کی تفصیلات درج ہیں رام مندرکی تعمیر کا سنگ بنیاد عین12:44 پر رکھا
گیا۔
اس دوران فضا'جئے شری رام'اور بھارت ماتا کی جئے'جیسے نعروں سے گونج اٹھی۔
بھوجی پوجن تقریب میں چنندہ افراد نے شرکت کی جس میں یوپی کی گورنر آنندی بین پٹیل،وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے علاوہ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے اراکین شامل تھے۔