the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
غازی آباد، 3دسمبر :- اترپردیش کے غازی آباد ضلع کے بھوجپور تھانہ علاقہ میں آج دوپہر قومی سیکورٹی ایجنسی (این آئی اے) اور یوپی اے ٹی ایس کی ٹیم پر گاوں والوں نے گھیرکر فائرنگ کی جس میں میرٹھ کرائم برانچ کا سپاہی تہذیب سمیت کئی لوگ زخمی ہوگئے۔


right;">
این آئی اے کی ٹیم پنجاب کے لدھیانہ میں ہوئی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے مقامی سربراہ رویندر گوسائی کے قتل کے معاملے سے وابستہ ملزم کی تلاش میں آئی تھی ۔
اس واقعہ میں میرٹھ کرائم برانچ کا سپاہی تہذیب سمیت دیگر کئی لوگ زخمی ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.