: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ذرائع کے مطابق، گینگسٹر سیاست دان عتیق احمد اور اشرف احمد کی بہن عائشہ نوری نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اور اپنے بھائیوں کے مبینہ
"سرکاری سرپرستی میں قتل" کی ایک ریٹائرڈ جج یا کسی آزاد ایجنسی کی سربراہی میں جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ نوری نے اپنے بھتیجے اور عتیق احمد کے بیٹے اسد کی انکاؤنٹر میں ہلاکت کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔