: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16اگست(ایجنسی) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے لیے واجپئی کی خدمات کو لمبے وقت تک یاد
کیا جائے گا، سنگھ نے سابق وزیراعظم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، اور کہا کہ بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی جی کے انتقال کے بارے میں معلوم ہوا، وہ ایک شاندار شخص ، شاعر،بہترین رکن پارلیمنٹ اور عظیم وزیراعظم تھے.