the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 فروری (یو این آئی)خلا میں سب سے لمبے عرصے تک رہنے والی خاتون کا ریکارڈ اپنے نام کرنے کے بعد امریکہ کی خلائی مسافر کرسٹینا جمعرات کو زمین پر محفوظ واپس لوٹ آئیں امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے بتایا کہ محترمہ کوچ کے ساتھ یوروپی خلائی ایجنسی کی خلائی مسافر لوکا پرمیتانو اور روس کے خلائی مسافر الیکزینڈر رکترسوا بھی واپس لوٹ آئے ہیں۔ تینوںنے ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 20 منٹ پر واپسی کا سفر شروع کیا تھااور تین گھنٹے 22 منٹ بعد دوپہر 2 بج کر 42 منٹ پر قزاخستان کے ججکاجگن شہر سے جنوب مشرق میں ان کی خلائی گاڑی اتری۔


247, 247);">ناسا نے بتایا کہ 14 مارچ 2019 کو مشن پر روانہ ہونےو الی محترمہ کوچ کے خلائی قیام کے دوران کئے گئے تحقیقی اور تجربہ سے لمبی مدت کی خلائی سفر کے خواتین پر اثرات کےبارے میں تحقیق کرنے میں مدد ملے گی جو ناسا کے چاند مشن اور مریخ مشن کی تیاری کے لئے اہم ثابت ہوگا۔
لینڈنگ کے بعد تینوں خلائی مسافروں کی طبی جانچ کی جائے گی۔ اس کے بعد وہ قزاخستان کے کرگنڈا جائیں گے۔ وہاں سے تینوں کو ان کے ملک بھیج دیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.