: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی و قائد مقننہ پارٹی اکبرالدین اویسی کی ہدایت پر آج مجلس کے اراکین اسمبلی جعفر حسین معراج، کوثر محی الدین، میر ذولفقارعلی، محمد ماجد حسین اور محمد مبین کے
علاوہ مجلس کے اراکین قانون ساز کونسل مرزا رحمت بیگ قادری اور مرزا ریاض الحسن آفندی نے سائبرآباد پولیس کمشنر اویناش موہنتی اورکمشنر آف پولیس حیدرآباد کے سرینواس ریڈی سے ملاقات کی، اس ملاقات میں دونوں کمشنروں کو انتباہ دیا گیا کہ ماہ رمضان کے پیش نظر کاروبار کرنے والوں کو رات بھر کاروبار کی اجازت دی جائے۔