the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 14 جنوری (یو این آئی )آئندہ اپریل مئی میں پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات چند ہفتے آگے بڑھ سکتے ہیں الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بورڈ امتحانات کی تاریخوں کے مدنظر کسی قسم کے تضادات سے بچنے اور اپریل تک اس عمل کو مکمل کرنے کے لئے کمیشن اسمبلی انتخابات کو چند ہفتے آگے بڑھانے پر غور و خوض کرسکتا



ہے۔
ذرائع نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان فروری کے وسط تک کیا جاسکتا ہے۔
اس سال اپریل - مئی میں مغربی بنگال، تمل ناڈو، آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ان ریاستوں میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے سینٹرل فورس کی موجودگی سب سےزیادہ ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.