: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،06جنوری(یو این آئی) دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے آٹھ فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے اور گنتی 11 فروری کو ہوگی چیف الیکشن کمشنر سنیل آروڑہ نے پریس کانفرنس میں پیر کو دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے پروگرام کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ
انتخابی نوٹیفکیشن میں 14 فروری کو جاری ہوگی۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 21 جنوری ہے اور ان کی جانچ پرکھ 22 جنوری کو ہوگی۔ نام واپسی کی آخری تاریخ 24 جنوری ہے۔واضح ہو کہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی دہلی میں مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہوگیا ہے۔