: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1ڈسمبر(ایجنسی) آسام کے ادلگوری میں kamakhya-dekargaon کاماکھایا-ڈیکراگاؤں انٹرسٹی ایکسپریس کے ایک کوچ میں دھماکہ ہوا ہے، اس میں 11 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے، بتایا جارہا ہے کہ زخمیوں میں ایک کی حالت بے حد نازک ہے، جسے ہسپتال میں
شریک کرایا گیا ہے، پولیس اور ریلوے کے اہکار مقام واقع پر پہنچ چکے ہیں، جس جگہ یہ حادثہ ہوا ہے وہ گوہاٹی سے 95 کلو میٹر دور ہے، ابھی تک دھماکے کی وجہ کی جانچ کررہی ہے، پولیس نے بتایا کہ دھماکہ چلتی ٹرین میں قریب 6 بجکر 45 منٹ پر ہوا، معاملے کی جانچ کی جارہی ہے.