the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھوپال، 30 نومبر:- مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں پولیس ہیڈکوارٹر میں تعینات ایک ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ کو آج بھوپال پولیس نے ایک خاتون کانسٹبل کے جنسی استحصال کے الزام میں حراست میں لے لیا۔
ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ



(اے ایس پی) راجندر ورما پر ایک خاتون کانسٹبل نے گزشتہ دنوں جنسی استحصال کا الزام لگایا تھا۔

ملزم اے ایس پی کے خلاف کارروائی کی مانگ کو لے کر مذکورہ خاتون کانسٹبل آج صبح دھرنے پر بھی بیٹھ گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.