the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اسلام آباد ، 9 مارچ (یو این آئی) حکمران اتحاد کے نامز دامید وار آصف علی زرداری دوسری بار صدر مملکت منتخب ہو گئے۔
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں 381 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا جن میں



سے آصف علی زرداری نے 255 ووٹ حاصل کیے ، ان کے مقابل محمود اچکزئی کو 119 ووٹ ملے ، ایک ووٹ مسترد ہوا۔ آصف زرداری کو پنجاب اسمبلی سے 246 ، سندھ اسمبلی سے 151، خیبر پختو نخوا اسمبلی سے ۔ 17 اور بلوچستان اسمبلی سے 48 ووٹ ملے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.