: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منیلا/13نومبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں آسیان چوٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ باہمی ملاقات میں اہم بات چیت کی۔
مسٹر مودی نے امریکی صدر کو یقین دلایا کہ
ہندوستان اقوام عالم بشمول امریکہ کی تمام تر توقعات پر پورا اترے گا ۔
مسٹر مودی نے مسٹرٹرمپ سے کہا کہ 'بھارت سے وشو( دنیا) کو جواپیکچھا( امیدیں) ہیں، امریکہ کو جو اپیکچھا(امیدیں) ہیں، بھارت اس میں کھڑا اترنے میں بھر شک(حتی المقدور) پریاس(کوشش) کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا۔