: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے وزیر آعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ وہ سپریم کورٹ کے سامنے
عبادت گاہوں (خصوصی دفعات) ایکٹ 1991 کا دفاع کریں۔ وزیر آعظم کو لکھے گئے خط میں اسد الدین اویسی نے کہا کہ انہیں اس ایکٹ کا دفاع کرنا چاہئے کیونکہ یہ ہندوستان کے تنوع کو برقرار رکھتا ہے۔