the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد23مئی(اعتماد) لوک سبھا انتخابات 2019  کے پہلے مرحلے میں 91 لوک سبھا سیٹوں اور چار ریاستوں کی اسمبلی سیٹوں پر جمعرات (11 اپریل) کو پولنگ ہوئی تھی. 20 ریاستوں میں 91 لوک سبھا کی نشستوں پر کل  1279 امیدوار انتخابی میدان میں ہے. 
حیدرآباد سے بیرسٹراسدالدین اویسی کو 517239 ووٹوں سے جیت درج کی ہیں جبکہ بی جے پی کے Dr. BHAGAVANTH RAO ڈاکٹر بھاگونت راؤ 235056 ملے ہیں- ووٹوں کی گنتی جاری ہے- کانگریس کے امیدوار فیروز خان کو اب تک صرف 49873 ووٹ ملے ہیں-

تلنگانہ کی حیدرآباد لوک سبھا سیٹ پر 2014 کے عام انتخابات میں AIMIM کے اسد الدین اویسی  نے کامیابی حاصل کی تھی. انہیں 5،13،868 ووٹ ملے تھے جبکہ BJP کے بھگونت راؤ 3،11،414 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے تھے.
اگر آپ یہاں تاریخ کے بارے میں بات کرتے ہیں، تو یہ نشست کانگریس کے احمد محد الدین کے ہاتھوں میں تھی ،1951 میں کانگریس کے ونائک راؤ ، 1967 میں کانگریس کے جی ایس ملکوٹے، 1971 میں ٹی پی ایس کے جی،ایس، ملکوٹے، 1977 وہ 1980 میں کانگریس کے کے-ایس نارائن ، 1984 میں آزاد امیدوار



سلطان صلاح الدین اویسی، 1996ٹ 1998 وہ 1999 میں AIMIM کے سلطان صلاح الدین اویسی ، 2004 وہ 2009 میں  AIMIM کے اسد الدین اویسی نے یہاں قبضہ کیا تھا.
اسدالدین اویسی کی پیدائش 13 مئی 1969 کو ہوئی تھی، وہ پیشہ سے وکیل ہے-
اس پارلیمانی حلقے میں 7 اسمبلی سٹیں آتی ہیں، جن میں ملک پیٹ، کاروان، گوشہ محل، چارمینار، چندرائن گٹہ، یاقوت پورہ، اور بہادرپورہ شامل ہے-اسدالدین اویسی 2004 سے ہے اس سیٹ پر رکن پارلیمنٹ
حیدرآباد لوک سبھا سیٹ پر آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین پارٹی کے سربراہ اسدالدین اویسی رکن پارلیمنٹ ہے، اویسی 2004 سے اس سیٹ پر ممبر پارلیمنٹ چنے جارہے ہیں، 2014 کے عام انتخابات میں اسدالدین اویسی نے بی جے پی امیدوار ڈاکٹر بھگونت راؤ پر قریب 2 لاکھ ووٹوں سے جیت ددرج کی تھی، الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ملی معلومات کے مطابق حیدرآباد لوک سبھا سیٹ پر 15 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے، اس سیٹ پر 1957931 ووٹر ہیں، ان میں 1012522 مرد اور 945277 خواتین ہے-
تلنگانہ کے سی ایم چندرشیکھرراؤ کی پارٹی ٹی آر ایس نے اس سیٹ پر پی سریکانت کو  امیدوار بنایا ہے، کانگریس نے اس سیٹ پر محمد فیروز حان کو اپنا امیدوار بنایا ہے، 2014 کے عام انتخابات میں اویسی کو 513868 ووٹ ملے تھے، جو قریب 52.87 فیصد تھا، جبکہ بی جے پی کو 311414 ووٹ ملے تھے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.